2026ء میں بغیر سخت ڈائٹ کے وزن کم کرنے کا آسان طریقہ
ہر سال جنوری میں وزن کم کرنے کے لیے سخت اور مشکل ڈائٹ پلانز کو اپنانے کا رجحان بڑھ جاتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ پائیدار اور صحت مند انداز میں وزن کم کرنے کے لیے خود پر زیادہ پابندیاں لگانا ضروری نہیں۔ اصل ضرورت ایسی روزمرہ روٹین بنانے کی ہے جو عام زندگی کے مطابق ہو اور طویل عرصے تک برقرار رکھی جا سکے۔