گلوکارہ ریانا امیر ترین خاتون بن گئیں

August 05, 2021


امریکی پاپ گلوکارہ ریا نا امیر ترین خاتون بن گئیں۔

فوربز میگزین کے مطابق ریانا کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 70کروڑ ڈالرز ہے۔

یہ پیسہ انہوں نے صرف میوزک سے نہیں کمایا بلکہ 80فیصد دولت بیوٹی برینڈ سے کمائی۔