چیئرمین پی سی بی انتخاب: جسٹس (ر) عظمت سعید الیکشن کمشنر مقرر

August 16, 2021


پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ کو الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا ہے۔

جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری وزیراعظم عمران خان نے کی۔

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن کی حیثیت سے تعیناتی کی۔