سابق افغان نائب صدر کے بھائی کو طالبان نے ہلاک کردیا

September 10, 2021

سابق افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ امر اللّٰہ صالح کے بھائی روح اللّٰہ صالح کو طالبان نے ہلاک کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اہل خانہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے پنج شیر میں لڑائی کے دوران امراللّٰہ صالح کے بھائی کو ہلاک کیا۔