رمیز راجہ کو حفیظ کی مبارکباد

September 15, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمد حفیظ نے تلخیاں بھلاکر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر رمیز راجاکو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بننے پر مبارک باد دی ہے ۔ادھرمنگل کو دن بھر یہ اطلاعات گردش کرتی رہیں کہ وہ سی پی ایل کے معاملے پر پریس کانفرنس کریں گے لیکن انہوں نے پریس کانفرنس نہیں کی۔