خطرات……

September 16, 2021

نفاست کو بھی خطرہ ہے، لطافت کو بھی خطرہ ہے

تمدّن کو بھی خطرہ ہے، ثقافت کو بھی خطرہ ہے

نہیں خطرات سے محفوظ شاید کوئی بھی شعبہ

ادب کو، علم کو، فن کو، صحافت کو بھی خطرہ ہے