بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی

September 16, 2021

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی ہوگیا۔

نیوزی لینڈ میڈیاکے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کو 3 ون ڈے کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا تھا جو اب ملتوی کردیا گیا ہے۔

تین ون ڈے میچز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں جو آئندہ برس کھیلے جائیں گے۔