جامعہ زکریا کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 25ستمبر کو ہوگا

September 19, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 25ستمبر کو منعقد ہوگا،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصوراکبر کنڈی کی زیر صدارت سینڈیکیٹ اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔