عزا خانہ سادات امروہہ سوسائٹی میں عشرہ مجالس

September 20, 2021

کراچی(پ ر)عزا خانہ سادات امروہہ سوسائٹی میں مرکزی عشر ے کی مجالس 19ستمبر سے 28ستمبر تک ساڑھے آٹھ بجے منعقد ہوں گی،علامہ باقر حسن زیدی خطاب کرینگے۔