سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے تحت آگاہی واک

September 20, 2021

کراچی(جنگ نیوز )سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے پراجکٹ رایز مھم کے زیراہتمام ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد کیا گیاواک کی سربراہی ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن طارق نظامانی ،بوہرہ کمیونٹی نظافت آرگنائزیشن کے عامر اور ریجنل کوآرڈینیٹر علی اصغر خادم نے کی ، واک حقانی چوک سے عیسیٰ مسجد تک کی گئی۔