وسیم کھتری نے اسکریبل ٹائٹل جیت لیا

September 21, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دوسری رینکنگ اسکریبل چیمپئن شپ میں وسیم کھتری نے ماسٹر کیٹگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ریکری ایشنل کیٹگر مریم پردیسی کے نام رہی انہوں نے سات گیمز جیتے۔ چیمپئن شپ مین پہلی نو پوزیشن گرلز نے حاصل کی ۔