ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد زخمی

September 23, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر 1 سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 21سالہ میتم اور 27سالہ عمران شہزاد زخمی ہوگئے ۔