سردار کامل عمر کی والدہ انتقال کر گئیں

September 25, 2021

مانگا منڈی(نامہ نگار) مسلم لیگی رہنما سابق پارلیمانی سیکریٹری سردار کامل عمر ، سابق ٹاون ناظم سردار عادل عمر اور سابق یو سی ناظم سردار عاقل عمر کی والدہ انتقال کر گئیں ۔