سی پی او ملتان کی اکھاڑ پچھاڑ جاری تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے

September 26, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان کی اکھاڑ پچھاڑ جاری،تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے گئے۔تفصیل کے مطابق سی پی او منیر مسعودمارتھ نے انچارج انوسٹی گیشن خالد امین کوایس ایچ او دہلی گیٹ تعینات کردیا،پولیس لائنزسے ایس آئی فیصل علی کوتھانہ صدراورایس آئی حشمت علی کوتھانہ بی زیڈ لگادیاگیاجسکے احکامات جاری کردیئے۔