مقابل

September 27, 2021

اے خدا! انسان رکھّے یا نہیں

اچّھے مستقبل کی اُمید اور اُمنگ

کچھ مقابل طاقتیں سرگرم ہیں

چِھڑ گئی کیا پھر زمیں پر سرد جنگ؟