روسی میزائل سسٹم خریدنے پر بھارت امریکا تعلقات میں کشیدگی 

October 10, 2021

کراچی (نیوزڈیسک ) روسی میزائل سسٹم خریدنے پر بھارت امریکا تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی،امریکانے بھارت کے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل سسٹم کے معاہدے پر اپنی بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔