بارش سے بچنے کیلئے زرافہ فیملی کی غار میں پناہ لینے کی ویڈیو

October 10, 2021

بارش سے بچنے کے لیے زرافہ کی فیملی کی غار میں پناہ لینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موسلا دھار بارش کے دوران زرافہ اپنی فیملی کے ساتھ کس طرح غار میں پناہ لیے ہوئے ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔