معاملہ کب حل ہوگا؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سوال

October 14, 2021


وزیراطلاعات فواد چوہدری سے جب یہ سوال کیا گیا کہ یہ معاملہ کب حل ہوگا، 24 گھنٹوں میں؟ 48 گھنٹوں میں؟ یا 72 گھنٹوں میں؟

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نہیں جانتا، ٹائم وزیراعظم آفس ہی بتائے گا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ مجھے نہیں پتا معاملہ 24، 48 یا 72 گھنٹوں میں حل ہوگا، مگر یہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوجائے گا۔