وزیراعظم نے بنی گالہ میں اپنے گھر پر چراغاں کی تصویر شیئر کردی

October 15, 2021


وزیر اعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ میں ربیع الاوّل کے سلسلے میں چراغاں کردیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ربیع الاول منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ربیع الاوّل کے پیغام کے ساتھ بنی گالہ کے گھر کی تصویر بھی شیئر کردی۔