سوئٹزرلینڈ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ 23 اکتوبرکوہوگا

October 16, 2021

باصل(پ ر )سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ ہفتہ 23 اکتوبر2021 شام 5 بجے زیرسرپرستی صاحبزادہ سید علی جیلانی منعقد ہوگا جس کے مہمانان خصوصی سفیر پاکستان عامر شوکت اور یورپ کے مشہور نعت خواں پیر سید جعفر علی شاہ سواتی ہونگے، تمام عاشقان رسولﷺ کوویڈ 19 سرٹیفکیٹ ضرور ساتھ لائیں ۔