باغ جناح میں جلسہ، وزیراعلیٰ نے تیاریوں کا جائزہ لیا

October 16, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)باغ جناح کراچی میں 17 اکتوبرکو ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ،وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب،پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری جنرل وقار مہدی، پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا،ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آصف خان دیگر باغ جناح پہنچے۔