• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینی میٹڈ فلم’آئس ایج5 کولیژن کورس‘ کا ٹریلر

Animated Film Ice Age 5 Trailer Released
ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم '’آئس ایج5 کولیژن کورس‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم 22 جولائی کوریلیز ہوگی ،فلم میںحادثاتی طور پر خلا میں گئے اسکارٹ کے انوکھے تجربات سب کو حیران کردیں گے۔

ہدایتکارمائیک تھرمیئراورگیلن ٹی شوکی مشترکہ ڈائریکٹ کردہ اس تھری ڈی فلم میںآئس ایج فلم کے اہم کرداراسکارٹ حادثاتی طور پر خلاء میں پہنچ جا تا ہے اورحیرت انگیز تجربات سے گزرتا ہے۔
تازہ ترین