• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’فاسٹ8 ‘‘کے ایکشن سے بھرپور ویڈیو کلپ جاری

Video Clip Of Fast 8 Movie Released
ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم فاسٹ اینڈ فیورئس سیریز کی نئی فلم’’فاسٹ8 ‘‘کے ایکشن سے بھرپور مناظر کی شوٹنگ کی ویڈیو فینز کے لیے ریلیز کر دی گئی ہے ۔

اونچی عمارتوں سے گرتی تیز رفتارکاریں،تباہی کے مناظر،خطرناک اسٹنٹس یہ ہیں فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی فلم کی شوٹنگ کے نئے کلپس،ایکشن سے بھرپور مناظر کی عکسبندی کی نئی وڈیو جاری کی ہے۔

فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز نےاداکار وِن ڈیزل، جیسن اسٹیتھم اوردا راک ہتھیار تھامے دشمنوں کا مقابلہ بھی کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

تو جناب سب کی نظریں لگی ہیں 18اپریل پرکیونکہ فلم فاسٹ 8ایکشن کا بے مثال تڑکا لئے آیندہ سال سینما گھروں میں آرہی ہے۔
تازہ ترین