• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی :5 من مضر صحت گوشت قبضے میں لیکر تلف کردیا گیا

Rawalpindi Food Authority 5 Ton Unhygienic Meat Recovered
محکمہ لائیو اسٹاک نے محلہ وارث خان میں کارروائی کرکے سرگودھا سے راولپنڈی لایا جانے والا 35 من مضر صحت گوشت قبضے میں لیکر تلف کردیا۔

جی ایم سلاٹر ہائوس ڈاکٹر فرخ کے مطابق سرگودھا سے راولپنڈی لایا جانے والا گوشت تلف کرکے عمر دراز نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔

ڈاکٹر فرخ کے مطابق ملزم کے خلاف سلاٹر ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے۔
تازہ ترین