• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوست کے فرزند مراد علی شاہ کو مبارکباد دیتا ہوں،قائم علی شاہ

I Congratulate Son Of Friend Murad Ali Shah Qaim Ali Shah
سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ اپنے دوست اور پرانے ساتھی کے فرزند مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ بننے پر مبارک باد دیتا ہوں۔

سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ایوان میں اظہارخیال کرتے ہوئے مزید کہا کہ مراد علی شاہ ہماری لیڈرشپ کی چوائس ہیں،ایوان کی اکثریت کی بھی چوائس مراد علی شاہ ہیں۔
تازہ ترین