• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی آرٹسٹ بھی ’پوکی مون گو‘ کے بخار میں مبتلا

Us Artist Paints 151 Pokemon Go Characters
ویڈیو گیم 'پوکی مون گو 'عوام میں بے حد مقبول ہو گیا ہے اور اس کے بخار میں اب فنکار بھی مبتلا ہو رہے ہیں۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے اینڈالوز(Andaluz)نامی آرٹسٹ نے نیویارک کی دیوار پر رنگ بکھیر کر ویڈیو گیم '’پوکی مون گو‘تھیم کے 151کیریکٹر بنا ڈالے۔

پوکی مون گو ایک ایسا گیم ہے جس میں جانور نما خیالی مخلوق کو پوکی بال میں پکڑا جاتا ہے ۔واضح رہے اب تک کئی افراد پوکی مون گو کی وجہ سے اپنی جاب چھوڑچکے ہیں اور بعض حادثات کا شکاربھی ہو چکے ہیں جبکہ فیشن کی دلدادہ خواتین بھی اس گیم کی مناسبت سے اپنے ناخنوں کی تزئین و آرائش کر رہی ہیں۔
تازہ ترین