• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ ہارر فلم ’اِنکارنیٹ‘کا پہلا ٹریلر ریلیز

Trailer Of New Movie Incarnate
ہارر موویز کےدیوانےتیار ہوجائیں ،فلم’ انکارنیٹ ‘ کا پہلا ٹریلر مداحوں کے لیے ریلیز کر دیاگیاہے۔

فلم کی کہانی ایک ایسے11سالہ لڑکے کے گِرد کے گھومتی ہے، جو مافوق الفطرت اور شیطانی قوت کے زیر اثر آجاتا ہے اور خطرناک حد تک غیر معمولی طاقت حاصل کر کے اپنے ارد گرد موجود لوگوں کی جان لینے پر تُل جاتاہے۔

رونگٹے کھڑے کر دینے والی دہشت ناک مناظر سے بھرپور یہ سپر نیچرل ہارر فلم یونیورسل اسٹوڈیوز کے تحت 2دسمبر کو سنیما گھروں میں سب کو ڈرانے آرہی ہے۔
تازہ ترین