• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکن ڈرامہ فلم ’دی گڈ نیبر‘نیا ٹریلر جاری

American Drama Film The Good Neighbor
سنسنی سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن ڈرامہ فلم دی گْڈ نیبر (The Good Neighbor)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

کیسرا فراہانی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے نو عمر لڑکوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے پڑوسی کو تنگ کرنے کیلئے ایک مذاق کرتے ہیں جس کےسنگین نتائج برآمد ہوتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں جیمز کان، لوگن ملر، کیر گلکرسٹ، ایڈون ہوج، اینے ڈوڈیک اور بیلے نوبل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ایلانا بیری اور جیف کوریر کی مشترکہ پروڈکشن 16ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین