• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Isis Spokesman Killed In Aleppo City Of Syria
داعش تر جمان ابو محمد العدنانی فوجی آپریشن کے دوران شام کے شہر حلب میںہلاک ہو گیا۔

داعش کی حمایت یافتہ نیوز ایجنسی اعماق کے مطابق شام کی سرکاری فوج کی جانب سے شام کے سب سے زیادہ شورش زدہ صوبے حلب میں ایک بڑے آپریشن کے دوران اسلامی ریاست کے ترجمان شیخ ابو محمد ا لعدنانی ہلاک ہو گیا۔
تازہ ترین