• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھی کرفیو کا نفاذ

Imposition Of Curfew In Occupied Kashmir Kishtwar District
مقبوضہ کشمیرکے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج نے کرفیو لگا دیا۔ کرفیو تین کشمیریوں کی گرفتاری پر احتجاج روکنے کے لئے لگایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کےمطابق گرفتار شخصیات میں مقامی حریت رہنما، امام مسجد اور رکن مجلس شوریٰ شامل ہیں۔ گرفتار افراد پر بھارت مخالف نعرے لگانے کا بھی الزام ہے۔

مقبوضہ کشمیرمیں 79 ویں روزبھی کشیدگی برقرار ہے، آج بھی مکمل ہڑتال کی گئی ہے، کئی علاقوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہے ۔
تازہ ترین