• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں ہیلووین کا تہوار بھی سیاسی ہو گیا

Halloween Festival Becomes Political In Usa
اس سال امریکا میں "ہیلووین" کا تہوار بھی سیاسی ہو گیا ہے۔ pumpkins پر trumpkins نظر آرہا ہے۔

آج کل امریکا بھرمیں ایک ہی شخص کا چرچا ہے اور وہ ہیں ڈونلڈ ٹرمپ۔ امریکی اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ تہوار "ہیلوین" کی بھی تیاری کر رہے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ بھوتوں اور بلائوں کو بھگانے کےلئےکدوؤں پر لوگ کس کی تصویریں بنا رہے ہیں؟ جی ہاں ڈونلڈ ٹرمپ کی۔ یعنی ہیلوین پر pumpkins کم trumpkins زیادہ نظر آرہے ہیں۔
تازہ ترین