• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذوالفقار آباد منصوبے اور کرپشن کیخلاف قومی عوامی تحریک کی ریلی

Qaumi Awami Tehreek Rally Against Zulfiqarabad And Corruption
ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں قومی عوامی تحریک نے ذوالفقار آباد منصوبے اور کرپشن کے خلاف ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکا قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں مورو بائی پاس سے پریس کلب مورو تک گئے ۔

ریلی میں سیاسی، سماجی تنظیموں کے رہنماؤں، سندھیانی تحریک کی خواتین اور قومی عوامی تحریک کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے ذوالفقار آباد منصوبے ، پیپلزپارٹی کی مبینہ کرپشن اور سندھ میں پانی کی کمی کے خلاف نعرے لگائے ۔
تازہ ترین