• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مکہ مکرمہ سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بغیر حج پرمٹ، خلاف ورزیوں پر شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر 10 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق خلاف ورزی پر بےدخلی اور مملکت میں دوبارہ داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید