• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: ہزار گنجی میں پولیس مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

4 Terrorists Killed Police Encounter In Quetta
کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں پولیس نےمکان پرچھاپا مارا جس پر مکان سےپولیس اہلکاروں پردستی بم پھینکاگیا ، جس کے نتیجے میں 3پولیس اہلکارزخمی ہوئے، جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے کہ مکان میں 4سے5 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، مکان سےپولیس اہلکاروں پرفائرنگ بھی کی گئی، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے اسے گھیرے میں لے لیا ۔
تازہ ترین