• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی،موڈیز

Average Commodity Prices Will Remain High Next Year Modies
موڈیز نے 2017 کی کریڈٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ معاشی استحکام کے باوجود کریڈٹ آؤٹ لک غیرمتوازن رہےگا۔ رپورٹ کے مطابق اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی۔

موڈیز رپورٹ میں کم شرح سود اور معاشی نمو میں استحکام کے باجود عالمی کریڈٹ حالات غیر متوازن رہنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عالمی معاشی نمو 2017 میں اعشاریہ 4 فیصد اضافے سے 3 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

گلوبل کریڈٹ کنڈیشن رپورٹ موڈیز کی سالانہ رپورٹ کا حصہ ہے جو عالمی سطح پر کریڈٹ صورتحال کا جائزہ لیتی ہے۔
تازہ ترین