• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر کا اگلے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

Francois Hollande Says He Will Not Stand For Re Election As French President
رضا چوہدری.... فرانس کے صدر فانسواہولینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار نہیں ہوں گے لہٰذا سوشلسٹ پارٹی اپنا امیدوار منتخب کرنےکےلئے آج مہم اور امیدوار کے فیصلے کا انتخابی عمل شروع کرے گی۔

اس طرح فانسواہولینڈ فرانس کی تاریخ وہ پہلے صدر ہیں جو صرف ایک مرتبہ صدر منتخب ہوئے اور دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کی امیدبھی چھوڑ دی۔

انہیں دوران اقتدارایک اسکینڈ ل کے سبب بیوی سے بھی علیحدگی اختیار کرنا پڑی۔
تازہ ترین