• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Per Tola Gold Price Decreases To 200 Rupees
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 49 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں دس گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر 42257 روپے ہو گئی، عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 60 سینٹ کم ہوکر 1178 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
تازہ ترین