• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی منگنی کی اطلاعات

Virat Kohli And Anushka Sharma Engagement Reports
بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وو ڈ ادکارہ انوشکا شرما کی منگنی کی اطلاعات کے بعد مہمانوں نے شرکت کے لیے تیاری پکڑ لی۔

بھارتی میڈیا نے کوہلی اور انوشکا کی منگنی کے لئے دوہرا دون ایئرپورٹ پہنچنے والے کچھ ہائی پروفائل مہمانوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن، جیا بچن اور بزنس ٹائیکون انیل امبانی شامل ہیں۔
تازہ ترین