| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
January 03, 2017 | 12:20 am
پنجاب پولیس کے6افسران کے تقرر و تبادلے

6 Posting Of Police Officers

6 Posting Of Police Officers
پنجاب پولیس کے 6افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے، تقرری کے منتظر فاروق احمد ڈی ایس پی سیکیورٹی ڈویژن رائیونڈ لاہور تعینات کر دیے گئے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق محمد توصیف ایس ڈی پی او جڑانوالہ، عاشق علی ڈی ایس پی، سی آر او فیصل آباد اور تقرری کےمنتظر ڈی ایس پی عدنان احمد ملک کو ایس پی یو بنا دیا گیا ہے۔

تقرری کےمنتظر محمد شعیب زمان ڈی ایس پی سیکیورٹی ماڈل ٹاؤن ڈویژن جبکہ فتح عالم کوٹریفک پولیس پنجاب میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔