• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک: پریانکا چوپڑا شو ٹنگ کے دوران زخمی

Priyanka Chopra Injured While Shooting In New York
بھارت کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا نیو یارک میں دہشت گردی کے خلاف ایکشن ڈرامہ کی شوٹنگ کے دوران گر گئیں ہیں۔ جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ لگی ہے۔

سر پر چوٹ لگنے کے باعث وہ کچھ دیر کیلئے بے ہوش ہوگئیں۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا،  تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہائشگاہ منتقل کر دیا گیا تھا۔ اب وہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر آرام کر رہی ہیں۔
تازہ ترین