• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالص ریشم اورسونے سے تیار کردہ دنیا کا مہنگا ترین قالین

The Developed Worlds Most Expensive Silk Sleeping Carpet
دبئی میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ فیسٹول میں دنیا کا مہنگا ترین قالین فروخت کے لئے پیش کردیا گیا ہےجسے خالص ریشم اور سونے سے تیار کیا گیاہے ۔

یہ قالین تاریخی اعتبا ر سے 25سو سال پرانا ہے جس پرچار اعشاریہ دو کلو گرام سونا استعمال ہوا ہے اور اسکی موجودہ قیمت 50لاکھ درہم ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ تاریخی اعتبار سے اس کو بنانے میں 7سے 8سال لگے اور بنانے کے لئے کم از کم 6افراد نے کام کیا۔
تازہ ترین