• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی، زیادتی کے ملزم کے چنگل سے فرار3بچیاں منظر عام پر

New Delhi 3 Children Escape The Clutches Of The Rape Case Surfaced
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گرفتار6 سو بچوں سے زیادتی کے ملزم کے چنگل سے فرار تین بچیاں منظر عام پرآ گئی ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی رہنے والی دس، دس سال کی صائمہ اور نیہا اور سات سال کی گڈی ملزم سنیل رستوگی کی ہوس کا نشانہ بننے سے بال بال بچ گئیں ۔

ملزم نے13 دسمبر کو ان بچیوں سے زیادتی کا نشانہ بنانا چاہا لیکن یہ تینوں اس کے ہاتھ نہ آ سکیں۔

سنیل رستوگی 13 سال میں چھ سو بچوں سے زیادتی کرنے کا اعتراف کر چکا ہے اور2006 میں اسی جرم میں چھ ماہ کی سزا کاٹ چکا ہے۔

ملزم کو دو ہفتوں کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔
تازہ ترین