• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، 9 دہشتگرد ہلاک

Karachi Police Super Highway 9 Terrorists Killed
کراچی کے علاقے سپرہائی وے پر دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جبکہ مقابلے میں ایک خودکش بمبار سمیت 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ دہشت گرد رینجرز ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنا چاہتے تھے، ہلاک دہشت گرد شہر میں بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق چھاپا کالعدم ٹی ٹی پی کراچی کے امیر کے سسر کے گھر پر مارا تھا۔
تازہ ترین