• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور:چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فائنل کی تیاریوں کا جائزہ

Chairman Pcb Inspects Preparation Of Psl Final
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پران کا کہنا تھا کہ ٹیموں اور شائقین کو فول پروف سیکیورٹی دیں گے، سیکیورٹی رسک ضرور ہے لیکن گھٹنے نہیں ٹیکیں گے، پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہونا بڑا قدم ہے۔

شہریار خان نے مزید کہا کہ پی ایس ایل فائنل کامیابی سے ہو گیا تو غیر ملکی ٹیمیں بھی آئیں گی، آئندہ چند روز میں ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیں گے۔
تازہ ترین