• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل، دو ملزمان کو سزائے موت

Sentenced To Death
کراچی کی مقامی عدالت نے اسٹریٹ کرائم کے دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی ہے ۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے دونوں ملزمان کو سزائے موت کا فیصلہ سنایا، ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر ایک شہر ی کو قتل کیا تھا۔
تازہ ترین