| |
Home Page
بدھ 27 محرم الحرام 1439ھ 18 اکتوبر 2017ء
March 18, 2017 | 12:30 pm
میچ فکسنگ کرنے والے پاکستان کی بد نا می کا باعث بھی بنے

Should Punish Serious Those Who Do Match Fixing

Should Punish Serious Those Who Do Match Fixing
ٹیسٹ کر کٹر سعید اجمل نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کر نے والے کھلاڑ یو ں کو رولز کے مطابق سخت سزادینی چاہیے،کھلاڑیوں نے نہ صرف اپنی عز ت کو داؤ پر لگا یا بلکہ پاکستان کی بد نا می کا باعث بھی بنے ۔

میڈ یا سے بات چیت میں ٹیسٹ کر کٹر سعید اجمل نے کہا کہ پی ایس ایل دبئی میں نہیں بلکہ توقع رکھنی چاہئےکہ آ نے والا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں ہو گا ۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں جن لوگوں پر میچ فکسنگ کے الز ا ما ت ہیں یا جنہو ں نے جواریو ں سے رابطے کیے اس سے ملک کی بد نا می ہو ئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور سلیکٹرز کی جانب سےچانس کےمنتظر ہیں ۔