• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیما کامل یو بی ایل کی نئی صدر اور سی ای او مقرر

Seema Kamil Appointed President And Ceo Of Ubl
یو بی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز نےیکم جون سے یو بی ایل کی نئی صدر اور سی ای او سیما کامل کو مقرر کر دیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے جمع کرائی گئی معلومات کے مطابق بینک کے موجود ہ صدر وجاہت حسین کی مدت ملازمت 31 مئی کو ختم ہورہی ہے۔

ذاتی وجوہات کے سبب وجاہت حسین نے مدت ملازمت میں توسیع نہیں مانگی، اس لئے یوبی ایل بورڈ نے 24 مارچ کے اجلاس میں سیما کامل کو بینک کی نئی سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، سیما کامل اس وقت بینک کی ڈپٹی سی ای او ہے۔
تازہ ترین