• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹس ایپ پر بھیجا گیا پیغام ڈیلیٹ کیا جاسکے گا

Whatsapp New Features Introduced
سماجی رابطے کی مشہور موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے اپڈیٹ ورژن میں تجرباتی بنیاد پر ایک اہم فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے ارسال کیا گیا پیغام ڈیلیٹ کیا جاسکے گا۔

’ان سینڈ‘ نامی اس آپشن کی مدد سے صارفین اب اپنے بھیجے گئے غلط پیغام کو پانچ منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرسکیں گے اور پھر نیا پیغام بھیج سکیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے ٹیکسٹ تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ـ
تازہ ترین