• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ایئرلائن کی ایک اوربدتمیزی،ماں اور بچوں کو اتار دیا

Another Insolence Of American Airlines Put The Mother And Children
مسافرکو گھسیٹ کر نکالنے پر بدنام امریکی ایئرلائن کےعملےکی ایک اور بدتمیزی سامنے آگئی۔

عملے نے ماں اور اس کے دو بچوں کو اتار دیا ،2بچوں کا بھی خیال نہ کیا ،خاتون روتی رہی اور دہائیاں دیتی رہی جبکہ خاتون مسافر کی حمایت کرنے والے شخص سے بھی عملے نے بدتمیزی کی۔

واضح رہے کہ چندروز قبل اسی ایئرلائن کےعملے نے طیارے سے مسافر کو گھسیٹ کا نکال دیاتھا۔
تازہ ترین