• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپرہیرو فلم ’جسٹس لیگ‘ کاانٹرنیشنل ٹریلرجاری

International Trailor Of Superhero Film Justice League Released
کامک کریکٹر ’سپرمین ‘ اور بیٹ مین کے پرستار ہوجائیں تیار۔’جسٹس لیگ ‘ سے ’ملاقات‘ کے دن قریب آرہے ہیں۔

ایکشن اور ایڈ ونچر سے بھرپور سپر ہیرو فلم’جسٹس لیگ‘ کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔

زیک سنائیڈر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیروز ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے ذریعے دنیا سے دشمنوں کا خاتمہ کرتے دکھائی دیں گے۔

فلم ’وارنر برادرز‘ کے بینرتلے 7نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین